Skip to main content
پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کر گئی
- پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور 11 ہزار سے زائد مریضوں کے ساتھ پنجاب ملک کا سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے۔۔۔۔۔۔
- ملک میں اب تک 638 ہلاکتیں ہوئی ہیں جبکہ آٹھ ہزار سے زائد افراد صحتیاب ہو چکے ہے۔۔۔۔۔
- آج سے ملک بھر لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
- لاک ڈاؤن کھولنے کے پلان کے تحت محلوں میں چھوٹی دکانوں اور مارکیٹوں کو کھولنے کی اجازت دی جائے گی اور سحری کے وقت دکانیں کھولنے کی اجازت ہو گی۔۔۔
- کھانے پینے کی دکانیں اور میڈیکل سٹورز کے علاوہ تمام کاروبار ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ نشاندہی کردہ ہسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔
- ملک میں تعلیمی ادارے 15 جولائی تک بند رہیں گے۔۔۔۔۔۔
Comments
Post a Comment