پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 20170ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وبا سے جاں بحق افراد کی کل تعداد 462 ہو گئی۔۔۔ادھرامریکہ میں کورنا وائرس سے مزید 1735 افراد موت کے منہ میں چلے گئے جس کے بعد امریکہ میں اموات کی تعداد 68598 سے تجاوز کر گئی ہے۔امریکہ میں متاثرہ افراد کی تعداد 11 لاکھ 88 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ صحتیاب ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 78 ہزار 2 سو سے زائد ہو گئی۔۔۔۔
کورونا وائرس کے ملک میں 14109 مریض اب بھی ہسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں جن میں سے کچھ کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 5593 مریض اس بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔۔۔۔
Comments
Post a Comment