صحافی و اینکر پرسن رضوان رضی نے انکشاف کیا ہے کہ بیگم کلثوم نواز نے اپنی وفات سے چند روز قبل شریف میڈیکل سٹی میں مستحق مریضوں کی مفت اوپن ہارٹ سرجری شروع کرائی تھی جو نیب کی وجہ سے بند ہوچکی ہے۔۔
اپنے ایک ٹویٹ میں رضوان رضی نے کہاکہ مرحومہ کلثوم نوازاپنےعلاج کےلئےروانہ ہوئیں توشریف میڈیکل سٹی میں اپنی ذاتی خیرات سےمستحق مریضوں کے اوپن ہارٹ سرجری کےمفت آپریشن کا آغاز کرواگئیں اب 250سےزائدآپریشن کےبعدیہ سلسلہ رک گیاہےکیوں کہ نیب سارا ریکارڈ اٹھا کر لے گیا اور اکاونٹ منجمدکردئیےگئے ہیں۔۔۔
Comments
Post a Comment