صوزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال تاجروں سے ناراض. پھر لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا تفصیلات پڑھیں۔




صوزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال تاجروں سے
 ناراض. پھر لاک ڈاؤن کا اشارہ دے دیا.
صوباہئ وزیرنےتاجروں سے گفتگو کے دوران کرونا واہرس کے پیش نظرحکومتی حفاظتی اقدامات پرعمل نہ ہونے پر سخت ناراضگی کا اظہار کیا. انہوں نے انارکلی اور ٹاؤن شپ بازار میں لوگوں کے ہجوم کی صورتحال پر گفتکو کرتے ہوۓکہا کہ کچھ لوگوں نے پیسوں کے لیۓ لوگوں کی زندگی کو داؤ پر لگا دیا ہے. اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت نہیں دیا. تاجروں کی دکانوں کی ٹائمنگ بڑھانے کے مطالبے پر صوبائی وزیر نے کہا کہ پہلے ہی حفاظتی اقدامات پر عمل نہیں ہو رہا اب میں کس منہ سے آپ کی وکالت کروں گا. انہوں نے مزید کہا کہ میں آپ کو خبردار کر رہا ہوں کہ لاک ڈاؤن پھر لگنے جا رہا ہے. اور مارکیٹیں بند ہونے جا رہی ہیں.

Comments