پاکستان میں قائم جاپانی سفارتخانے کے مطابق جاپان کی جانب سے پاکستان کو کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے 4 ملین ڈالر کی امداد دی جائے گی..جاپان کی طرف سے پاکستان کیلئے امدادکی یہ چوتھی کھیپ ہے پاکستان کو یہ امداد یو این او پی ایس کےذریعے فراہم کی جائے گی۔۔۔۔
جاپانی سفارتخانے کا کہنا ہے۔ کہ یہ امدادتکنیکی معاونت اورطبی سامان پرخرچ کی جائے گی۔ اس امدادسےکورونا کیسزکی تشخیص وعلاج کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔۔
Comments
Post a Comment