وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کیلئے 6 چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا۔۔۔
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کیلئے 22 مئی جمعہ سے 27 مئی بدھ تک کی چھٹیوں کا اعلان کیا گیا ہے وفاقی حکومت کی جانب سے عید کیلئے دی جانے والی چھٹیوں کے دوران تمام کاروبار عوامی مقامات مارکیٹس اور دکانیں بند رہیں گی عید کی چھٹیوں کے دوران صرف ضروری اشیاء کی دکانیں اور میڈیکل سٹورز کھلے رہیں گے۔۔۔۔
Comments
Post a Comment