کوروناوائرس کے علاج کیلئے بنائی گئی دوا کی منظوری دے دی گئی...


امریکا میں اس دوا کی کوروناوائرس کے علاج کیلئے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے.. جسے حال ہی میں امریکی ماہرین نے کورونا وائرس کیخلاف واضح طور پر اثر کرنے والی دوا قرار دیا تھا (ریمڈیسیور) دوا کے بارے میں کہا جارہاہے کہ اس سے کوروناوائرس کے خلاف میں کافی مدد ملی ھے۔۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق محکمے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ۔۔ایف ڈی اے۔۔ نے ہنگامی بنیادوں پر کورونا وائرس کے علاج کے لیے ریمڈیسیور نامی دوا کے استعمال کی منظور دے دی ہے ٹرمپ نے کہا کہ یہ دوا بنانے والی جیلیڈ کمپنی کے سربراہ نے اس اقدام کو انتہائی اہم پہلا قدم قرار دیتے ہوئے ریمڈیسیور کی 15 لاکھ خوراکیں عطیہ کرنے حامی بھری ہے۔۔۔۔

Comments