وفاقی کابینہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے میئر کو معطل کردیا گیا ہے۔۔۔
وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد میئر اسلام آباد انصر عزیز کی معطلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہےنوٹیفکیشن کے مطابق میئر اسلام آباد انصر عزیز کو 90 روز کے کیلئے معطل کیا گیا ہےان پر کرپشن کے الزامات ہیں جس کے باعث انہیں معطل کیا گیا ہے ان کی معطلی کا مقصد صاف شفاف انکوائری کرنا ہے۔
خیال رہے کہ میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے۔۔وہ فروری 2016 میں اسلام آباد کے میئر منتخب ہوئے تھے۔۔۔۔
Comments
Post a Comment