لاک ڈاﺅن آہستہ آہستہ کھولیں گےٹائیگر فورس ایس او پیز کی آگاہی فراہم کرے گی وزیراعظم عمران خان کا رضاکاروں کیلئے خصوصی پیغام


وزیراعظم عمران خان نے اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ لاک ڈاون کو آہستہ آہستہ کھولیں گے.... جوشرائط ہم رکھ رہے ہیں اس پر اگر لوگوں عمل نہ کیا تو خدشہ ہے کہ کورونا تیزی سے پھیلے گا... کورونا پھر سے پھیلاتو اس کا خدشہ یہ ہے کہ ہمیں پھر سے لاک ڈاﺅن پر جانا پڑے گا... ٹائیگر فورس لوگوں میں آگاہی فراہم کرےگی....ٹائیگرفورس انتظامیہ سے مل کرکام کرےگی... ٹائیگرفورس نے بےروزگارہونیوالوں کی رجسٹریشن کرنی ہے...مستحق بےروزگاروں کواحساس پروگرام سے کیش دیاجائےگا...ٹائیگرفورس رضاکارانہ فورس ہے...یہ پیسے اکٹھے نہیں کرےگی... ٹائیگرفورس مقامی انتظامیہ کےساتھ مل کرکام کرے گی... ٹائیگر فورس کو تنخواہ نہیں ملے گی۔۔۔۔۔

Comments

Post a Comment