ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا فیصلہ تفصیلات پڑھیں۔۔


ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت بین الصوباہئ وزراء کا اجلاس منعقد ہوا. جس میں ملک بھر میں تعلیمی ادارے یکم جون سے کھولنے کی تجویز پیش کی گئ. تاہم تین صوبوں (پنجاب, سندھ,بلوچستان) کی جانب سے اس تجویز کو مسترد کیا گیا. تینوں صوبوں کے وزراء نے کہا کہ یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے سے کرونا واہرس کے پھیلنے کا خدشہ ہے. اس لیۓ یکم جون سے تعلیمی اداروں کو نہ کھولا جاۓ. اس لیے ملک بھر کے تعلیمی اداروں کو یکم جون کے بعد بھی بند رکھا جاۓ گا.

Comments