حال ہی میں وزیراعظم پر تنقیدکرنے والے سوشل میڈیا کے معروف مذہبی سکالر انجینئر محمد علی کو گرفتار کرلیا گیا ان پر کیا الزام عائد کیا گیا؟حیران کن خبر آگئی تفصیلات پڑھیں۔۔


پنجاب پولیس نے مشہور مذہبی اسکالر اور انجینئر محمد علی مرزا کواشتعال انگیزی پھیلانے کے الزام میں گرفتار کرلی۔۔۔۔
انجینئر محمد علی مرزا کے خلاف ایف آئی آر میں جن الزامات کا ذکر کیا گیا ہے ان میں '۔۔لوگوں کو علما کے خلاف اکسانا۔۔' اور '۔۔فرقہ واریت کو بھڑکانا۔۔' شامل ہیں تاہم ان کے نمائندوں تک پہنچنے کی کوششیں کی گئیں جو اب تک ناکام ثابت ہوئی ہیں تاکہ ان سے ساری کہانی اور گرفتاری کے پیچھے کا احوال جانا جا سکے پنجاب پولیس نے اشتعال انگیز تقریر کرنے پر معروف اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کرلیا ہے انہوں نے زیادہ تر نوجوانوں سے اپیل کی ہے جو اسلام کے نام پر فرقہ واریت سے تنگ آچکے ہیں ان کے مطابق کوئی فرقہ مکمل طور پر غلط نہیں ہے اور اسی وقت بالکل بھی درست نہیں ہے۔

Comments