کرونا کی صورتحال میں سنگینی برقرار رہنے کے باعث
لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے جس میں لاک ڈاؤن میں 23 مئی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم سمارٹ لاک ڈاؤن رہے گا.. گزشتہ چار روزمیں کیسز اور ہلاکتوں میں کئی گنا اضافہ ہونے پر عالمی ادارہ صحت نے لاک ڈاؤن کو سخت کرنے کی تجویز دے دی ہے.. خفیہ اداروں اور چینی ماہرین نے بھی لاک ڈاؤن میں نرمی کی مخالفت کی تجویز دی ہے...تاہم لاک ڈاؤن میں مزید توسیع کے حوالے سے وزیراعظم پاکستان عمران خان قومی رابطہ کمیٹی کےآئندہ ایک دو روز میں ہونے والے اجلاس کے بعد فیصلہ کریں گے....جس میں وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے پیش کردہ سفارشات پر غور کرتے ہوئے لاک ڈاؤن میں مزید توسیع اور آئندہ کے لائحہ عمل کو حتمی شکل دینے کے لیے نۓ سرے سے ایس او پی بھی جاری کیا جاے گا۔۔۔۔
Good
ReplyDelete👍
Delete😱
ReplyDelete👍
Delete