دوسرے ملکوں کے مقابلے میں پاکستان کو کتنی امداد ملی؟؟ جان کر پاکستانی حکومت کے رونے پر حیران رہ جائیں گے
آئی ایم ایف نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے مختلف ممالک کو جاری کی گئی امداد کی تفصیلات اور اعدادوشمار جاری کیے ہیں جن کو دیکھ کر پتہ چلا ہے کہ پاکستان کو نائیجیریا کے بعد دنیا میں سب سے زیادہ امداد ملی ہے۔ آئی ایم ایف کے اعدادوشمار کے مطابق نائیجیریا کو 3400 ملین ڈالرز امداد دی گئی ہے جبکہ پاکستان کو 1386ملین ڈالرز امداد جاری کی گئی ہے
آئی ایم ایف کے مطابق رکن ممالک کو وڈ انیس کے معاشی اثرات سے بچانے کیلئے ایگزیکٹو بورڈ نے ریپڈ کریڈٹ فیسیلٹی اور ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کی تحت فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی ہے
آئی ایم ایف کے مطابق مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیائی ممالک کو کل 3331.5 ملین امریکی ڈالرز دیئے گئے ہیں جن میں سے افغانستان کو 220ملین ڈالرز جبوتی کو 31.8 جارجیا کو تین سو پچھتر اعشاریہ 60 کرغیز کو 29.6 موریطانیہ کو130 تاجکستان کو 189.50 پاکستان کومذکورہ ممالک میں سب سے زیادہ 1386 تاجکستان کو 189.50 اور ، تیونس کو745 ملین ڈالرز کی امداد دی گئی ہے۔۔۔۔
Comments
Post a Comment