صوبائی حکومت نے کورونا ایمرجنسی میں توسیع کردی




 خیبرپختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں 10 اگست تک توسیع کا اعلان کردیا،خیبر پختونخوا حکومت نے کورونا وائرس ایمرجنسی میں 10 اگست تک توسیع کردی ۔جب کہ محکمہ صحت کی جانب سے باضابطہ سرکاری اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔اعلانیے کے مطابق ایمرجنسی توسیع ڈی جی ہیلتھ سروسز اور ماہرین وبائی امراض کے مشورے پر کی گئی ہے جس کا مقصد کورونا وائرس کے پھیلاو¿ میں کمی لاکر عوام کو اس وبائی مرض سے محفوظ بنانا ہے۔




Comments