چین میں طلاق کے بعد خاتون ارب پتی بن گئی اور امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی شامل ہوگئی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معروف کمپنی کے مالک نے 16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے بعد اپنی سابقہ بیوی کے نام کیے۔16 کروڑ سے زائد کے شیئرز طلاق کے بعد اپنی سابقہ بیوی کے نام کرنے کے بعد یہ ایشیا کی مہنگی ترین طلاق ہے، چین کی اس معروف کمپنی کے مالک وہ ہیں جو کورونا وائرس کے لیے ویکسین تیار کررہی ہے،کمپنی کے مالک نے اپنی بیوی یوان کو طلاق دی جس کے بعد ان کے اثاثوں کی مالیت 6 ارب 50 کروڑ ڈالر سے 3 ارب 10 کروڑ ڈالر پر پہنچ گئی۔
Comments
Post a Comment